20 ستمبر، 2016، 1:01 PM

رہبر معظم سے عید غدیر کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم سے عید غدیر کی مناسبت سے عوام کے مختلف طبقات کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے عید سعید غدیر ، عید ولایت اور خلافت و امامت کی مناسبت سے ایرانی عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے عید سعید غدیر ، عید ولایت اور خلافت و امامت کی مناسبت سے ایرانی عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں عید غدیر کی عظمت اور اہمیت بیان کرتے ہوئے اسے عید اکبر قراردیا۔

News ID 1867043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha