ترجمہ : اے معبود! اس مہینے میں میرے لئے اپنی خوشنودی کی جانب راہنما نشان قرار دے، اور شیطان کو مجھ پر مسلط نہ فرما ، اور جنت کو میری منزل اور جائے آرام قرار دے، اے طلبگاروں کی حاجات بر لانے والے۔
![رمضان المبارک کےاکیسویں دن کی دعا رمضان المبارک کےاکیسویں دن کی دعا](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2009/08/464691.jpg)
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّۃَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ ۔
News ID 1865046
آپ کا تبصرہ