16 جون، 2016، 2:30 AM

طور خم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا

طور خم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا

پاکستان اور  افغانستان کی طور خم سرحد پرگذشتہ 4 روز سے جاری کشیدگی ختم ہوگئی ہے اور طور خم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور  افغانستان کی طور خم سرحد پرگذشتہ 4 روز سے جاری کشیدگی ختم ہوگئی ہے اور طور خم سرحد پر پاک افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان سیز فائر ہو گیا ہے۔

لنڈی کوتل میں پاک افغان سرحد پر دونوں فورسز میں سیز فائر ہوگیا جس کے بعد دونوں طرف امن کے جھنڈے لہرادیئے گئے اور گیٹ کی تعمیر کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق پاک افغان بارڈر کے دونوں جانب واقع چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دئیے گئے ہیں ۔طورخم بارڈر پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے گیٹ کی تعمیر کا کام شروع کردیا ہے۔

News ID 1864785

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha