14 جون، 2016، 2:37 PM

افغانستان کے صوبہ فرح میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ فرح میں 25 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں  25طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں  25طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی صوبے فرح میں افغان فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں  25 طالبان دہشت گرد  ہلاک اور 27زخمی ہو گئے ہیں ۔ حملے کے دوران طالبان کے زیر استعمال 4گاڑیاں ، 7موٹر سائکلیں اور اسلحہ بھی تباہ کر دیا گیا ۔

News ID 1864744

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha