ترجمہ : اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما، اے بصارت والوں میں سے سب بڑے صاحب بصارت ۔
![رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا رمضان المبارک کے چوتھے دن کی دعا](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/1392/04/18/IMG16015332.jpg)
اَللّهُمَّ قَوِّني فيہ عَلى اِقامَۃ اَمرِكَ وَاَذِقني فيہ حَلاوَۃ ذِكْرِكَ وَاَوْزِعْني فيہ لِأداءِ شُكْرِكَ بِكَرَمِكَ وَاحْفَظْني فيہ بِحِفظِكَ و َسَتْرِكَ يا اَبصَرَ النّاظِرينَ ۔
News ID 1864641
آپ کا تبصرہ