مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دہشت گردوں کے حملے میں مصری پولیس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ کے جنوب میں حلوان علاقہ میں دہشت گردوں نے سادہ لباس میں موجود 9 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ، مصری وزارت داخلہ کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں اپنی ماموریت انجام دے رہے تھے۔
![مصر میں دہشت گردانہ حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک مصر میں دہشت گردانہ حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2016/05/08/3/2070915.jpg?ts=1486462047399)
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دہشت گردوں کے حملے میں مصری پولیس کے 9 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1863858
آپ کا تبصرہ