27 جنوری، 2016، 12:04 AM

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جوان شہید

اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے  2فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس حکام نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں 2 نوجوانوں نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی خاتون کو زخمی کیا جو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اسرائیلی سکیور ٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دونوں نوجوانوں کو قتل کر دیا، مقتولین کی عمریں 20سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔

News ID 1861371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha