2 ستمبر، 2015، 12:19 AM

ہندوستانی فوج کو قلیل المدتی جنگ کے لئے تیار رہنا چاہیے

ہندوستانی فوج کو قلیل المدتی جنگ کے لئے تیار رہنا چاہیے

ہندوستانی فوج کے سربراہ دلبیر سنگھ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج کو قلیل المدتی جنگ کے لئے ہروقت تیاررہنے کی ضرورت ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فوج  کے سربراہ  دلبیر سنگھ کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج کو قلیل المدتی جنگ کے لئے ہروقت تیاررہنے کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے کہا کہ پاک بھارت سرحد پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ مستقبل میں ہونے والی قلیل المدتی جنگ کا پیش خیمہ ہے اور اس حوالے سے آگاہ ہیں اس لئے فوج قلیل المدتی جنگ کے لئے ہمہ وقت تیار رہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیرمیں جنگ کے لئے نئے طریقے اپنائے جارہے ہیں اورمشرقی سرحد پربڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث فوج کو مزید الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔

News ID 1857828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha