17 اگست، 2015، 10:07 AM

جواد ایس خواجہ پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس بن گئے

جواد ایس خواجہ پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس بن گئے

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے ایوان صدر میں جواد ایس خواجہ سے پاکستان کے 23 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، نیول چیف ایڈمرل ذکا اشرف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کے علاوہ وفاقی وزراء، چاروں صوبائی گورنر اور سپریم کورٹ کے ججز بھی موجود تھے۔

News ID 1857443

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha