12 دسمبر، 2014، 11:53 AM

کربلائے معلی

کربلائے معلی میں دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت کا انعقاد

کربلائے معلی میں دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت کا انعقاد

مہر نیوز/12 دسمبر/ 2014 ء : عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں تیس کلومیٹر علاقہ میں دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت کا انعقاد کیا گیا ہے کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے 20 ملین سے زائد زائرین پہنچ چکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں تیس کلومیٹر علاقہ میں دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت کا انعقاد کیا گیا ہے کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے 20 ملین سے زائد زائرین پہنچ چکے ہیں۔ یہ نماز جماعت کربلا اور نجف اشرف کے دریمان ادا کی گئی ۔ اس موقع پر سکویرٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پچیس ہزآر اہلکار کربلا کی سکیورٹی کی ذمہ داری اپنے دوش پر لئے ہوئے ہیں۔ کربلائے معلی کو اس دور کے سلفی وہابی یزیدیوں سے زبردست خطرہ ہے جو مقدس روضوں اور مذہبی مقامات کو شہید کرنے کا ناپاک ارادہ رکھتے ہیں۔

News ID 1846070

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha