مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازیل میں 8 ممالک کی جنگي مشقوں کے دوران 8ملکوں کے 95 لڑاکا طیاروں اور 2ہزار فوجیوں نے حصہ لیا ہے یہ مشقیں 15 نومبر تک جاری رہیں گی۔ مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران جنگی طیاروں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔4نومبر سے شروع ہونے والی کروزیکس2013ء نامی فضائی مشقوں میں امریکہ، کینیڈا، کولمبیا، برازیل، ونزوئلا، ایکواڈور، چلی اور یوراگوائے کی ایئر فورسز پیشہ ورانہ مہارت کے مظاہرے دکھارہی ہیں۔ یہ مشقیں 15نومبر تک جاری رہیں گے۔
مہر نیوز/9 نومبر/2013ء: برازیل میں 8 ممالک کی جنگي مشقوں کے دوران 8ملکوں کے 95 لڑاکا طیاروں اور 2ہزار فوجیوں نے حصہ لیا ہے یہ مشقیں 15 نومبر تک جاری رہیں گی۔
News ID 1830179
آپ کا تبصرہ