مہر خبر رساں ايجنسي نے اخبار بوسٹن كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكي وزير خارجہ كونڈليزا رائس نےاسلام آباد ميں پاكستاني صدر جنرل پرويز مشرف اور وزير اعظم شوكت عزيز سے ملاقات كي ہے اطلاعات كے مطابق امريكي وزير خارجہ آج صبح افغانستان كا دورہ كريں گي جہاں وہ افغانستان كے صدر حامد كرزئي اور وزير خارجہ عبداللہ عبدللہ سے ملاقات كے دوران دوطرفہ معاملات پر تبادلہ خيال كريں گي اور پھر شام كو واپس پاكستاني دار الحكومت اسلام آباد پہنچ جائيں گي جہاں وہ اپنے پاكستاني ہم منصب محمود قصوري سے ملاقات كريں گي
آپ کا تبصرہ