30 ستمبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران، تیل و گیس صنعت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ اہم کیٹالسٹس متعارف

    ایران، تیل و گیس صنعت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ اہم کیٹالسٹس متعارف

    ایران نے تیل، گیس اور پیٹروکیمیکل صنعتوں کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ دو اہم اسٹریٹجک کیٹالسٹس متعارف کرا دیے ہیں، جن کا مقصد غیر ملکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنا اور ملک پر عائد پابندیوں کے اثرات پر قابو پانا ہے۔

    2026-09-14 16:56
  • ایران پر سائنسی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، چانسلر تہران یونیورسٹی

    ایران پر سائنسی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، چانسلر تہران یونیورسٹی

    تہران یونیورسٹی کے چانسلر محمد حسین امید نے کہا ہے کہ ایران اس وقت پابندیوں کے بدترین اور شدید ترین مرحلے میں ہے، تاہم عالمی علمی روابط پر عائد رکاوٹوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متبادل راستوں کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

    2026-09-10 14:21
  • امریکہ اور چین خلائی جنگ کی تیاریوں میں مصروف

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    امریکہ اور چین خلائی جنگ کی تیاریوں میں مصروف

    ماہرین کے مطابق دونوں بڑی طاقتیں ایسے خلائی نظام تیار کر رہی ہیں جو نہ صرف دوسرے مصنوعی سیاروں کے قریب پہنچ سکتے ہیں بلکہ ان کی نگرانی، تعاقب اور ضرورت پڑنے پر انہیں ناکارہ بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

    2026-09-05 11:00
  • میٹھے مشروبات معدے کے کینسر کا خطرہ دوگنا سے بھی زیادہ کر سکتے ہیں

    میٹھے مشروبات معدے کے کینسر کا خطرہ دوگنا سے بھی زیادہ کر سکتے ہیں

    نئی تحقیق میں انکشاف؛ روزانہ شکر والے مشروبات استعمال کرنے والوں میں معدے کے کینسر کا خطرہ ماہانہ ایک بار سے بھی کم پینے والوں کے مقابلے میں تقریباً ڈھائی گنا زیادہ پایا گیا۔

    2026-09-04 12:51
  • ایرانی محققین کا کارنامہ، سولر اور ونڈ پاور انرجی ذخیرہ کرنے کے مسئلے کے حل کی جانب پیشقدمی

    ایرانی محققین کا کارنامہ، سولر اور ونڈ پاور انرجی ذخیرہ کرنے کے مسئلے کے حل کی جانب پیشقدمی

    گیلان یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے ذریعے ایسے دوہری مقاصد والے الیکٹروڈز تیار کرنے پر کام کیا گیا ہے جو مائکروبیل فیول سیلز اور سپر کیپیسٹرز دونوں میں بیک وقت استعمال ہوسکتے ہیں۔

    2026-08-29 13:28
  • چینی ہیکرز کی امریکی حساس اداروں میں دراندازی کا انکشاف، ناسا اور سینیٹ بھی نشانے پر

    چینی ہیکرز کی امریکی حساس اداروں میں دراندازی کا انکشاف، ناسا اور سینیٹ بھی نشانے پر

    امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ چین سے منسلک ہیکرز نے ناسا، سینیٹ، محکمہ انصاف، فیڈرل ریزرو اور دیگر حساس امریکی اداروں کے نیٹ ورکس میں دراندازی کی، جبکہ واشنگٹن نے اس سائبر آپریشن کو روکنے کے لیے کارروائی کی ہے۔

    2026-08-28 09:25
  • ذیابیطس کے دائمی زخموں کے علاج کی نئی امید؛ ایرانی محققین نے جدید زخم پوش تیار کرلیا

    ذیابیطس کے دائمی زخموں کے علاج کی نئی امید؛ ایرانی محققین نے جدید زخم پوش تیار کرلیا

    تین تہوں پر مشتمل یہ زخم پوش جراثیم کے خلاف تحفظ، سوزش میں کمی اور نئے خلیوں و خون کی نالیوں کی تشکیل میں مدد دے کر خصوصاً ذیابیطس کے دائمی زخموں کی تیزی سے بحالی میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

    2026-08-26 21:53
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio