ایرانی وزیر خارجہ عراقچی شہید نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ آج 23 فروری کو بیروت میں ہورہی ہے۔