مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی عوام نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں۔
تل ابیب میں صہیونی وزارت جنگ کی عمارت کے باہر حماس کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کے خاندان والوں نے شدید مظاہرہ کیا اور قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کے حق میں نعرے لگائے۔