9 محرم الحرام
-
ایرانی صوبہ زنجان میں عظیم الشان "یوم العباس (ع)" کا انعقاد
ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
9 محرم الحرام: پاکستان بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس جزوی معطل
لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے ساتھ نکالے جا رہے ہیں، جب کہ بعض شہروں میں موبائل سروس معطل اور حساس مقامات سیل کر دیے گئے ہیں۔