15 خرداد
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران میں 15 خرداد کی تحریک دنیا بھر میں اسلامی بیداری کی اہم لہر ثابت ہوئی
5 جون 1963ء کو امام خمینی (رہ) کی گرفتاری کے خلاف ایران کے مذہبی شہر قم اور ملک کے دیگر شہروں کے عوام کا خونین قیام دنیا میں انقلاب اور اسلامی بیداری کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت گیا۔
-
قم میں 15 خرداد کی مناسبت سے ریلی کا اہتمام
قم المقدس میں پندرہ خرداد آغاز تحریک انقلاب اسلامی کی مناسبت سے عظیم ریلی کا اہتمام کیا گيا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
15 خرداد کا قیام، انقلاب اسلامی کا نقطہ آغاز
15 خرداد کو انقلاب اسلامی کی تاریخ میں اہم واقعے کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے جب عوام نے شہادت کی سرخ لکیر کھینچ کر ایسا راستہ ایجاد کیا جس کو دنیا کی کوئی قدرت روک نہیں سکتی۔
-
قم میں 15 خرداد کے خونی قیام کی مناسبت سے شاندار ریلی کا اہتمام
قم میں 15 خرداد کے خونی قیام کی مناسبت سے شاندار ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران کے غیور اور بہادرمسلمانوں نے 15 خرداد کو انقلاب اسلامی کا آغاز کیا
15 خرداد 1342 ہجری شمسی کو ایران کے غیور اور بہادرمسلمانوں نے حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی گرفتاری کی اطلاع ملنے کے بعد شاہ کی حکومت کے خلاف بڑے اور وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔