یکطرفہ اور جابرانہ پالیساں
-
امریکہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں اٹھائے، اقوام متحدہ
"روزمیری ڈی کارلو" نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں JCPOA کو "ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت" کو یقینی بنانے کے لیے بہترین آپشن قرار دیتے ہوئے، امریکہ سے کہا کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں اٹھائے۔
-
خطے سے امریکی انخلا اور جابرانہ نظام کا خاتمہ قریب ہے، زاکانی
تہران کے مئیر علی رضا زاکانی نے خطے کا مستقبل روشن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قابض امریکی جلد خطے سے نکلنے پر مجبور ہوں گے، صہیونی ریاست اسرائیل کی نابودی اور جابرانہ نظام کا خاتمہ قریب ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا ۲۲ واں سربراہی اجلاس، سمرقند ازبکستان؛
امریکہ کا یکطرفہ رجحان دوسرے ملکوں کو مستقل ترقی کی راہ سے پیچھے رکھتا ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ امریکہ کا یکطرفہ رجحان دوسرے ملکوں کو مستقل ترقی کی راہ سے پیچھے رکھتا ہے۔