یونیورسٹیاں
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ مخالف طلباء تحریک، جنگ ویتنام سے لے کر جنگ غزہ تک
1960 کی ویتنام جنگ سے لے کر غزہ کی حالیہ جنگ تک طلباء نے امریکی جنگی عزائم کے خلاف اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
غزہ کا بحران اور مغربی یونیورسٹیوں کا علمی انحراف
یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے شروع ہونے اور ہیومنزم کے افکار کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی یونیورسٹی کا مفہوم بھی تبدیل ہو گيا۔ یونیورسٹی کی جہت دینی علوم سے ان علوم کی طرف مڑ گئي جو قانون، زبان کے قواعد، سیاست اور فلکیات جیسے روز مرہ کی انسانی زندگی میں سرگرم کردار ادا کرتے ہیں۔
-
روزنامہ الاخبار کی تہلکہ خیز رپورٹ؛
صیہونی رجیم غزہ کے سائنسی انفراسٹرکچر کو تباہ اور دانشوروں کا قتل عام کر رہی ہے
غاصب رجیم خاص طور پر غزہ کے علمی مراکز اور سائنسی تجربہ گاہوں کو تباہ کرنے کے ساتھ بڑی تعداد میں سائنسدانوں اور علمی شخصیات کو بھی قتل کر چکی ہے۔
-
بین الاقوامی درجہ بندی کے نظام گرین میٹرک کی رپورٹ؛
ایران کی 45 یونیورسٹیاں دنیا کی سبز ترین یونیورسٹیوں میں شامل
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کے نظام"گرین میٹرک" کے پائیدار ترقی کے بارے میں 2022 ایڈیشن کی بنیاد پر 45 ایرانی یونیورسٹیوں کو دنیا کی سبز ترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹیاں حالیہ واقعات کا جائزہ لینے اور حل تلاش کرنے کے لئے بہترین جگہ ہیں، ایرانی صدر
صدر رئیسی نے کہا کہ یونیورسٹی کے سیاسی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یونیورسٹی معاشرے اور اس کی ضروریات کو کسی بھی دوسرے شعبے سے زیادہ اور بہتر جانتی ہو اور عوام کی خدمت کے لیے اپنی ترجیحات کو ملکی نظام کے ساتھ ہم آہنگ کرے۔