ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ 19 مارچ (تیل قومیانے کی تحریک) صرف ایک مناسبت نہیں ہے بلکہ یہ غنڈہ گردی کے خلاف ایرانیوں کی مزاحمت اور اپنی تقدیر ہاتھ میں لینے کے قومی عزم کی علامت ہے۔