یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں
-
بین الاقوامی ادارے اسرائیل کے خلاف فوری ایکشن لیں، اسلامی طلباء یونین
یورپ میں اسلامی طلباء تنظیموں کی یونین نے ایک بیان میں لکھا کہ ہم تمام حکومتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کے جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں۔
-
یورپ اور امریکامیں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام رہبرمعظم کا پیغام؛
عصر حاضر میں مغرب کی سیاسی، اخلاقی اور اجتماعی شکست بڑا موضوع بحث ہے
رہبر معظم نے یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ طلباء بڑے مسائل میں اپنے ایمان اور ذات پر اعتماد کرتے ہوئے اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
-
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے ارکان کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
علمی ترقی اور علم کی سرحدیں عبور کرنے کے مسئلے کو فراموش نہ کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے علم اور علمی ترقی کے مسئلے کو حالیہ برسوں میں ملک کا عمومی اور رائج مکالماتی محور قرار دیا اور تاکید کی کہ علمی ترقی اور علم کی سرحدیں عبور کرنے کے مسئلے کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔