یاسین ملک
-
تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی
کشمیری رہنما 51 سالہ یاسین ملک نے تہاڑ جیل میں 5 روز سے بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور طبیعت بگڑنے پر انھیں جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
عمران خان کی کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
حریت پسند رہنما یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا
بھارتی حکام نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستانی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
-
کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کے خلاف مظاہرین اور پولیس ميں جھڑپ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور حریت کانفرنس کے رکن یاسین ملک کی سزا کے خلاف پولیس اور کشمیری مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
یاسین ملک کے خلاف بھارتی عدالت کا فیصلہ غیر منصفانہ اور ظالمانہ ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے خلاف بھارتی عدالت کے فیصلہ کو غیر منصفانہ اور ظالمانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری رہنما کوبھارتی انتظامیہ کا گرفتارکر نا اور عدالتوں سے سزا دلوانے کا کوئی جواز نہیں۔
-
بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی
بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت نے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردے دیا۔ یاسین ملک کی سزا کا اعلان 25 مئی کو کیا جائے گا۔