یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے قتل عام اور گھروں کو مسمار کرنے کے ذریعے خان یونس سے ہجرت کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔