ہائی الرٹ
-
صہیونی فوج ہائی الرٹ، ریزرو فورسز کو بھی طلب کیا گیا
صہیونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ واقعات کے بعد درپیش حالات سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔
-
قابض صہیونی فوج کو ہائی الرٹ کا حکم
غاصب صہیونی حکومت کی وزارت جنگ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں آج کے راکٹ حملوں کے بعد فوج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔