کے پی
-
کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر کہتی ہوں علامہ ناصر عباس صاحب کے پی میں سیکورٹی کی ذمہ داری مریم نواز یا شہباز شریف کی نہیں ہے۔
-
کے پی، پنجاب، اسلام آباد میں زلزلہ
صوبۂ خیبر پختون خوا، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔
-
پنجاب اور کے پی نے گندم کا بیج لینے سے انکار کردیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا گندم کی نئی فصل کے بیج پر سیاست نہ کریں۔