کیش ایکسپو

  • کیش ایکسپو 2025 میں پاکستان کی شرکت

    کیش ایکسپو 2025 میں پاکستان کی شرکت

    تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا کہ کیش ایکسپو 2025 میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا اور اس ایکسپو میں پاکستان کی تجارتی ترقی، ثقافتی ورثے اور سیاحت کے متنوع مواقع کی متحرک صلاحیتوں کی نمائش کی۔