-
شام میں داعش کے زیر قبضہ علاقے میں اضافہ ہو رہا ہے، عراقی وزیر خارجہ کا انتباہ
عراقی وزیر خارجہ نے ڈیووس اجلاس کے موقع پر شام میں اسد حکومت کے خاتمے کے بعد داعش کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے خطرے سے خبردار کیا۔
-
اقوام متحدہ امریکی اشاروں پر ناچنے لگی، یمن کی انصار اللہ کے زیر کنٹرول علاقوں میں سرگرمیاں معطل
اقوام متحدہ نے یمن کے مختلف علاقوں میں اپنی سرگرمیوں کو معطل کردیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایک نیا جوہری معاہدہ کیا جاسکتا ہے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر نے ایران کے جوہری مسئلے اور مذاکرات پر نیا موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جدید معاہدے کا امکان موجود ہے۔
-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار، تفصیلات سامنے آگئیں
لبنانی ذرائع نے ایک صیہونی جاسوس کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے تفصیلات شائع کیں ۔
-
مائیکروسافٹ نے غزہ جنگ میں صہیونی فوج کی حمایت کی، برطانوی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف
برطانوی روزنامہ گارڈین کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ مائیکروسافٹ نے صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کی بھرپور حمایت کی ہے۔
-
حزب اللہ نے لبنان پر قبضے کو طول دینے کی کوشش پر اسرائیل کو خبردار کیا
حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے قابض افواج کے انخلاء میں ممکنہ اسرائیلی تاخیر ملک کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوگی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
فلاڈیلفیا اور نیتساریم سے صیہونی فوج کا انخلا؛ غزہ میں اسرائیل کی رسواکن شکست
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی فلاڈیلفیا اور نیٹساریم کوریڈور سے دستبرداری کو سب سے بڑی ناکامیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
-
کتاب "جمال" جو شہید ابومہدی المہندس کی زندگی کے تمام پہلووں کو بیان کرتی ہے
ایرانی مصنفہ شہلا پناہی کی تازہ شائع ہونے والی کتاب "جمال" میں مزاحمتی محاذ کے عراقی کمانڈر شہید جمال جعفر محمد علی الابراہیم المعروف ابو مہدی المہندس کی زندگی اور جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے پر اتفاق
ایران کے محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے خطے میں ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کے لیے اپنے ملک کی آمادگی کا اظہار کیا۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے مغربی ممالک کا دوہرا معیار نہایت شرمناک ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جنیوا میں انسانی حقوق سے متعلق اجلاس میں مغربی ممالک کے دوہرے معیار اور غیر منصفانہ طریقہ کار پر تنقید کی۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، سربراہ بسیج
ایران کی عوامی رضاکار فورس 'بسیج ' کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کا مقصد فلسطین کا محاصرہ توڑنا تھا، جو حاصل کر لیا گیا۔
-
غزہ جنگ بندی صیہونی حکومت کی واضح شکست تھی، آیت اللہ خاتمی
امام جمعہ تہران نے کہا کہ غزہ جنگ بندی صیہونی حکومت کی ذلت آمیز شکست تھی، قابض رژیم کے عہدیداروں کے پے در پے استعفے اس کا واضح ثبوت ہیں۔
-
صہیونی حکومت کو جنگ بندی معاہدے کے مطابق سرحدوں سے پیچھے ہٹنا ہوگا، حزب اللہ
حزب اللہ نے صہیونی افواج کی لبنانی سرحدوں پر موجودگی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو معاہدے پر عمل کرتے ہوئے سرحدوں سے پیچھے ہٹنا پڑے گا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں مشقیں کرے گی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل تنگسیری نے کہا ہے کہ بحری فوج خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں کرے گی۔
-
صہیونی حکام کے استعفے غزہ جنگ میں شکست کے اثرات ہیں، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ صہیونی سیاسی اور دفاعی حکام کا استعفی غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی شکست کا ایک اور واضح ثبوت ہے۔
-
مزاحمت زندہ ہے کا کیا مطلب ہے؟
ظالم اور سفاک صیہونی حکومت، اسی حماس کے ساتھ جسے وہ نابود کرنا چاہتی تھی، مذاکرات کی میز پر بیٹھی ہے اور جنگ بندی پر عمل کے لیے اس کی شرطیں مان چکی ہے۔ جو ہو رہا ہے وہ یہ ہے۔ یہ جو ہم کہتے ہیں کہ مزاحمت زندہ ہے، اس کا مطلب یہ ہے۔
-
-
غزہ میں جنگ بندی فلسطینی مسئلے کا مستقل حل نہیں، عرب لیگ
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ ایران پر دباؤ بڑھانے کے خواہاں ہیں، صہیونی ذرائع
صہیونی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیلی حکام کو آگاہ کیا ہے کہ وہ تہران پر دباؤ میں مزید اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔
-
"IJAN" دنیا کی سب سے بڑی صیہونیت مخالف یہودی تنظیم/تشکیل اور اہم مقاصد
دنیا کی سب سے بڑی صیہونیت مخالف یہودی تنظیم "IJAN" نے اپنی سرگرمیاں 2008 میں امریکہ اور یورپ سے شروع کیں، تنظیم غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی بڑی مخالف ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، شام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سمیت شام اور مشرق وسطی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔