کملا ہیرس
-
امریکی صدارتی انتخابات، ٹرمپ آگے، سینیٹ میں بھی ریپبلیکنز کو سبقت حاصل
امریکی صدارتی انتخابات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو کمیلا ہیرس پر برتری حاصل ہے جبکہ سینیٹ میں بھی ریپبلیکن امیدوار آگے ہیں۔
-
امریکہ ایک شکست خوردہ ملک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مناظر کے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایک شکست خوردہ ملک ہے۔
-
غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا وقت اگیا ہے، کملا ہیرس
امریکی نائب صدر اور اس ملک کے آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی امیدوار نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ٹرمپ نے کمیلا ہیرس کو پاگل قرار دے دیا
ریپبلکن صدارتی امیدوار کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار 'پاگل اور بنیاد پرست' ہیں۔