پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں نوجوانوں کا کردار کلیدی ہے جبکہ ملک کی سیاست میں بھی نوجوانوں کا بہت اہم کردار ہے۔