کردستان عراق
-
اربیل پر ایرانی حملے اپنے حق دفاع کے تحت کئے گئے ہیں، حسین امیر عبداللہیان
ایرانی وزیرخارجہ نے ہالینڈ کی ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا کہ عراقی کردستان کے شہر اربیل پر سپاہ پاسداران کے حملوں کی وجہ اپنے حق دفاع کو محفوظ رکھنا ہے۔
-
مقاومت اسلامی عراق کے حملے میں صہیونی جاسوسی اڈا تباہ
عراقی کردستان میں واقع صہیونی جاسوسی اڈے پر مقاومت اسلامی عراق نے حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔
-
کردستان عراق میں دہشت گردی، ایران کی جانب سے شدید مذمت
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران، کردستان عراق کے شہر زاخو میں حالیہ دہشتکردی کی مذمت کی۔