کانگو
-
کانگو میں مظاہرین مشتعل، فرانس اور امریکہ کے سفارت خانوں کو آگ لگا دی
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ مظاہرین نے افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں کئی سفارت خانوں پر حملہ کیا جن میں فرانسیسی اور امریکی سفارت خانے بھی شامل ہیں۔
-
کانگو، حکومت نے فوجی بغاوت کی تردید کردی
وزیر اطلاعات نے ذرائع ابلاغ میں فوجی بغاوت کے حوالے سے جاری خبروں کی تردید کی ہے۔