کارروائیاں
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی کی کارروائیاں شروع
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، کولمبیا یونیورسٹی نے بھی احتجاج کرنے والے طلبہ کو معطل کرنا شروع کردیا۔
-
حزب اللہ کی ایک ہی دن میں آٹھ کارروائیاں، صیہونی رجیم کو ناکوں چنے چبوائے
لبنانی حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صہیونی ٹھکانوں کے خلاف نئی کارروائیاں کیں۔