ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ
-
امریکی ایلچی کی سرگرمیاں نمائشی تھیں، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امریکی ایلچی ہوچسٹین کے دورہ لبنان کے بارے میں موقف اختیار کرتے ہوئے اسے ایک سیاسی شو قرار دیا۔
-
امریکہ اور مغرب کو صیہونی حکومت کی حمایت مہنگی پڑے گی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ
لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے فلسطینی قوم کی حمایت پر ایران اور مزاحمتی محور کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تاکید کی کہ امریکہ اور مغرب کو جان لینا چاہیے کہ صیہونی حکومت کی حمایت ان کے لئے مہنگی ثابت ہوگی۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے میں تیزی آئی ہے، حزب اللہ
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے رجحان میں تیزی آئی ہے، کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ اہم اہداف حاصل کر لئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل:
غاصب صہیونیوں کے ظلم و ستم کا تسلسل؛ ان کی شکست کا باعث بنے گا
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی حکومت غاصبانہ قبضے اور ظلم و جبر کے تسلسل کے ساتھ تیزی سے شکست کی طرف بڑھ رہی ہے۔
-
غاصب اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار ہیں، ڈپٹی سیکرٹری جنرل حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صہیونی حکومت کو سمندری سرحدی حد بندی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے تاکید کی کہ حزب اللہ کسی بھی اقدام کے جواب کے لئے پوری طرح تیار ہے۔