ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی
-
سویڈن میں پولیس کی حفاظت میں قرآن مجید کی پھر سے بے حرمتی، مسلم ممالک کو سوچنا ہوگا
ایک عراقی پناہ گزین نے سویڈن کی پولیس کی حفاظت میں اس ملک میں پھر سے قرآن مجید کی توہین کی ہے۔
-
ڈنمارک میں قرآں کریم کی شان میں دوبارہ گستاخی
قوم پرست جماعت کے اراکین نے ترک سفارتخانے کے باہر جمع ہوکر کتاب الہی کی توہین کی۔
-
قرآن کی بے حرمتی، ڈنمارک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کے بارے میں کہا کہ آج صبح تہران میں ڈینش سفیر کو مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس ملک میں قرآن کی بار بار بے حرمتی پر احتجاج کیا۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ڈینش ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو:
قرآن مجید کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کی حکومت مذہبی مقدسات کی توہین اور آزادی اظہار کے غلط استعمال کی مذمت کرتی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر عراقی حزب اللہ کے گروہوں کا ردعمل
عراقی حزب اللہ بٹالین کے جنرل سکرٹری نے سویڈن میں ایک پناہ گزین کے قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدام پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین، بغداد کی شدید مذمت
عراق کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند گروہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ نزول قرآن کے مہینے میں، ڈنمارکی ایک انتہا پسند گروہ کی طرف سے یہ توہین آمیز اقدام، اسلام و مسلمین کی صریح توہین ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ممالک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن
انصاراللہ کے رہنما نے کہا کہ اسلامی مقدسات کی توہین و بے حرمتی اور اس طرح کے جرم کا ارتکاب کرنے والے عناصر صیہونی لابی کا حصہ ہیں۔
-
ایران کا ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت
ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے جمعے کو ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید مذمت
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔