ڈاکٹر ولایتی
-
امریکی عوام اب اپنی قیادت کی پالیسیوں کی قیمت چکا رہے ہیں، علی اکبر ولایتی
رہبرِ انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی پالیسیوں اور ایران کے خلاف اقدامات کی قیمت اب خود امریکی عوام کو ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
-
ایران: آزاد اسلامی یونیورسٹی کے 100 رکنی علمی وفد کو یمن بھیجنے کا اعلان
ایرانی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے 100 رکنی وفد کو یمن کے ساتھ مشترکہ سائنسی، تعلیمی اور تحقیقی تعاون کے ابتدائی جائزے کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
-
ایک بچے کی موت پوری انسانیت کی موت کے مترادف ہے، علی اکبر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے جنگوں میں معصوم بچوں کے قتل عام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں ایک بچے کی جان کا ضیاع پوری انسانیت کے بچوں کے ضیاع کے برابر ہے۔
-
ٹرمپ طاقت اور دولت کے نشے میں مست مگر ناکامی کے خوف سے ہمیشہ پسپا ہوتا ہے، ولایتی
عالمی اسمبلی برائے اسلامی بیداری کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ طاقت، دولت اور مادہ پرستی کے اسیر ہیں، مگر ناکامی کے اندیشے سے جلد پسپا ہو جاتے ہیں، جبکہ رہبرِ انقلاب اسلامی کی قیادت میں ایران مضبوط اور ثابت قدم راستے پر گامزن ہے۔
-
عراقی عوام نے انتخابات میں تاریخی شرکت سے سیاسی شعور کا مظاہرہ کیا، ولایتی
رہبر معظم کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، دشمنوں کی سازشوں کے باوجود انتخابات میں عوام کی شرکت بڑی کامیابی ہے۔