ڈالر
-
قالیباف کا برکس پارلیمانی فورم سے خطاب:
ابھرتی معیشتوں پر امریکی دباؤ کو کم کرنے کے لئے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنا ہوگا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارت پر ڈالر کی حکمرانی ختم ہونے سے ابھرتی معیشتوں پر امریکی دباؤ میں کمی آئے گی۔
-
ڈالر کی جگہ نئی کرنسی لانے کا فیصلہ/ یک قطبی نظام کا خاتمہ قریب ہے، برکس سربراہان
جنوبی افریقہ میں "برکس" گروپ کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے یک قطبی دنیا کی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے ڈالر کے متبادل کے طور پر برکس کرنسی کی حمایت کی۔
-
برازیل کے صدر کا عالمی تجارت سے ڈالر کے خاتمے کا مطالبہ
برازیل کے صدر نے عالمی سطح پر ڈالر کی کمی کے عمل کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی لین دین میں ڈالر کو ترک کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان اور عرب امارات کے مابین تجارت سے ڈالر حذف
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
برکس ممالک کا مشترکہ کرنسی لانے کا فیصلہ ڈالر اور یورو کی اجارہ داری کو ختم کردے گا، ایران
برکس ممالک نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کو ڈالر کے غلبے سے آزاد کرنے کے لئے نئی کرنسی پیش کی جائے گی۔
-
سعودی وزیرخارجہ کے دورہ تہران سے امریکہ پریشان، عرب میڈیا میں شہزادہ فیصل کے دورے کی بازگشت
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی تجارتی نظام پر ڈالر کا تسلط ختم ہونے سے امریکی اقتصادی بالادستی کو خطرہ ہے، یونان کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا واقعہ بھی شہ سرخیوں میں ہے۔
-
ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ کی آئی ایم ایف کے حکام سے ملاقات؛
امریکی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے
ایران کے مرکزی بینک (سی بی آئی) کے گورنر نے کہا کہ ظالمانہ غیر قانونی امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے اقتصادی امور میں بہتری آئی ہے۔
-
پاکستان؛ ڈالر تاریخ کی بلند سطح، قیمت میں 18.19 روپے کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں مزید 18.19 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کی ولی فقیہ کے صوبائی نمائندوں اور ائمہ جمعہ سے ملاقات؛
کرنسی کے اتار چڑھاو کے پیچھے بھی وہی ہاتھ ہیں جو فسادات کے پیچھے تھے
ایرانی صدر نے زور دیا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ ان دنوں کرنسی کی قیمتوں میں اضافہ صرف دشمنی کی وجہ سے ہے، تاہم آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہی ہاتھ جنہوں نے فسادات شروع کیے تھے، کرنسی کی افزائش قیمت میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ایران بھارت تجارتی تبادلے 2.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، رپورٹ
ایک ہندوستانی ذریعہ نے اطلاع دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی تبادلے 2022 میں 2.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
-
بن سلمان حرمین شریفین کی بے حرمتی کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کر رہا ہے، سعودی سوشل ایکٹویسٹ
سعودی عرب کی جانب سے لبنانی خاتون گلوکارہ کی میزبانی پر تنقید کرتے ہوئے ایک سعودی ایکٹویسٹ نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض حکومت اس لبنانی گلوکارہ کو لاکھوں ڈالر ادا کر رہی ہے تاکہ حرمین شریفین کی خاک کی بے حرمتی کے لئے اس کا خواب پورا ہو۔
-
روس اور بھارت کا تجارتی لین دین مقامی کرنسیوں میں کرنے کا فیصلہ، ڈالر کی چھٹی
برکس انٹرنیشنل فورم کی سربراہ کا کہنا ہے کہ چونکہ روس اور بھارت کے مابین تجارتی لین دین کے لئے مقامی کرنسیوں میں ادائیگی کا نظام لاگو کیا جارہا ہے لہذا اب دنوں ملک ڈالر استعمال کرنے کے محتاج نہیں رہے۔
-
پاکستان میں "ڈالر" کی قیمت میں بڑی کمی
پاکستان میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کئی روز سے جاری اضافے کا سلسلہ رک گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں نمایاں کمی ہوگئی۔
-
پاکستان میں امریکی ڈالر 200 روپے تک پہنچ گیا
پاکستان میں امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں بھی 200 روپے تک پہنچ گيا ۔
-
روس کا گيس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان
روس کے صدر پوتین نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا چین، روس اور قزاقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
پاکستان کی وفاقی حکومت نے چین، روس اور قزاقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے سابق نائب صدر کے گھر سے ساڑھے چھ ملین ڈالرز بر آمد
افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے گھر سے کئی ملین ڈالرز، سونا اور قیمتی موبائل برآمد کر لیے گئے ہیں۔