چین امریکہ
-
امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کو آخر تک لے جائیں گے، چین
چین کی وزارت تجارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے اگر واشنگٹن نے تجارتی جنگ کا انتخاب کیا تو ہم سے آخر تک لے جائیں گے۔
-
چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ؛ بیجنگ نے 84 فیصد ٹیرف کے ساتھ جواب دیا
چین کی وزارت خزانہ نے جوابی کارروائی میں امریکی اشیا پر 84 فیصد اضافی ٹیرف لگا دیا۔
-
چین نے امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کرکے اپنی پالیسی واضح کردی۔
-
امریکہ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو امریکہ اور چین کے درمیان جنگ یقینی ہے، چینی نئے وزیر خارجہ
چین کے نئے وزیر خارجہ نے چین سے متعلق امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیا کہ اگر واشنگٹن نے اپنا رویہ نہ بدلا تو دونوں ممالک کے درمیان تصادم یقینی ہو جائے گا۔