پی ڈی ایم
-
پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ ججز پرحملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز کے سپریم کورٹ کے ججز پر حملے شرمناک ہیں۔
-
پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے، سابق پاکستانی وزیراعظم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ڈی ایم کو مخاطب کرکے کہا کہ پی ڈی ایم اپنے بیرونی آقاؤں کو جتنا خوش کرلو تم یہ میچ نہیں جیت سکتے۔
-
بلیک میل ہوں گے اور نہ دباؤ میں آئیں گے، فضل الرحمن
جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قومی امور میں نرم یا سخت مداخلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پہلے ہی انتخابات کی طرف جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے ۔
-
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن " پی ڈی ایم " کے سربراہ کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان میں حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم" کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم " کا وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم " نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ " پی ڈی ایم " کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
پی ڈی ایم کے شو میں پاور نہیں تھی، فواد چودھری
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں پاور نہیں تھی۔