پیغمبر اسلام
-
حضرت زینب (س) کی ولادت اور رسول خدا (ص) کی خوشحالی
حضرت زینب سلام اللہ علیھا حضرت امام علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کی بیٹی یعنی حضرت محمد (ص) کی نواسی تھیں۔ وہ 5 جمادی الاول 6 ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت مذہبی عقیدت کے ساتھ منائي جارہی ہے
دنیائے اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت طبی پروٹوکول کے ساتھ مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔
-
فرانس کے میگزین کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ،مغربی ممالک کی اسلام کے ساتھ کھلی دشمنی کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے میگزین کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کے ناقابل معافی گناہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی میگزین کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی توہین، مغربی ممالک کے سیاسی اور ثقافتی اداروں کی اسلام کے ساتھ کھلی دشمنی کا مظہر ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی کوہ حرا میں اللہ تعالی کی عبادت اور بندگی
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوہ حرا میں تنہائی کے عالم میں اللہ تعالی کی عبادت میں مشغول تھے کہ آپ کے کانوں میں آواز آئی " یامحمد" " اقراء باسم ربک الذی خلق الخ " پھرآپ نے سب کچھ پڑھ دیا۔
-
بعثت ، سعادت کی طرف انسان کے سفر کا آغاز
عید بعثت کے موقع پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دنیا کے سامن توحید اور یکتا پرستی کا پیغام پیش کیا اور توحید پرستی در حقیقت سعادت کی طرف انسان کے سفر کا آغاز ہے
-
امریکی اداکار: پیغمبر اسلام (ص) کی شناخت کے لئے امام علی (ع) کی شناخت ضروری ہے
امریکی ہدایتکار اور اداکار شان علی اسٹون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے امام علی (ع) سے محبت کی وجہ سے علی کا نام اختیار کیا ہے۔
-
ہنزا گاؤں میں 28 صفر کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے صوبہ یزد کے گاؤں ہنزا میں پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
امامزادہ قاضی الصابر میں پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری
امامزادہ قاضی الصابر میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اورحضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے جلوس اور مجالس عزا کے پروگرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے جارہے ہیں ۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کے ساتھ ایک یہودی جوان کے عاشق ہونے کی داستاں
حجۃ الاسلام انصاریان نے اپنے ایک خطاب میں پیغمبر اسلام (ص) کے ساتھ ایک یہودی جوان کے عاشق ہونے اور اس کے انجام کی داستاں بیان کی۔