پیراملٹری فورسز
-
سوڈان، جھڑپیں جاری، خرطوم میں ہسپتال پر بمباری
سوڈان کے مختلف علاقوں میں مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ مسلح افواج نے پیرا ملٹری فورسز پر خرطوم میں ہسپتال پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔
-
سوڈان، خرطوم میں جھڑپیں جاری، فریقین کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق سوڈان میں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک 28 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد تین ہزار سے زیادہ ہے۔
-
سوڈان، فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکموت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سوڈان، متحارب گروہوں کے درمیان جھڑپیں جاری
دارالحکومت کے شمال اور جنوب میں دونوں متحارب گروہ ایک دوسرے پر حملے کررہے ہیں۔
-
افریقن یونین نے سوڈان کے بحران کا راہ حل پیش کردیا
افریقی اتحاد نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی اور سیاسی بحران کے خاتمے کے لئے چھے نکاتی ایجنڈا پیش کردیا ہے۔
-
سوڈان، جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی افواہ، پیراملٹری فورسز نے تردید کردی
سوڈان میں جنگ بندی کے باوجود فریقین کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ پیراملٹری فورسز کے ترجمان نے جنرل حمیدتی کی ہلاکت کی تردید کردی۔
-
سوڈان، پیراملٹری فورسز اور امریکہ کے درمیان پس پردہ روابط کا انکشاف
نیم فوجی دستوں کے اعلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ افریقہ میں امریکی فوج کے مرکز سے براہ راست رابطہ ہے اور سوڈان کے حالات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔
-
سوڈان: پیراملٹری فورسز اور فوج کے درمیان کشیدگی، خرطوم میں فائرنگ و دھماکے+ویڈیو
سوڈان میں پیراملٹری فورسز اور ملکی فوج کے درمیان کشیدگی جاری ہے، دارالحکومت خرطوم میں فائرنگ اور دھماکے ہوئے۔