بھارت کے شہر موربی میں دریا کے اوپر تاروں پر بنا ہوا 140 سالہ قدیم پُل مرت کے 5 ویں روز اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں 141 افراد ہلاک ہو گئے۔