پول کھول دیا
-
صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔