پولیس سربراہ
-
راسک حملے کے مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے پولیس سربراہ کے نام ایک پیغام میں زور دیا کہ راسک واقعے کے مرتکب مجرمین جلد ہی کیفر کردار تک پہنچ جائیں گے۔
-
راسک شہر میں سیکورٹی کی صورت حال قابو میں ہے، پولیس سربراہ
سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے راسک کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کے حوالے سے کہا کہ اس شہر میں مکمل سیکورٹی برقرار ہے۔
-
تل ابیب میں افراتفری؛ قابض پولیس سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
تل ابیب کے قابض پولیس چیف نے مظاہرین سے نمٹنے میں حکومت کی مداخلت کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا۔