پریس ٹی وی
-
ایرانی وزارت خارجہ:
پریس ٹی وی کے خلاف یوٹیل کمپنی کا اقدام بین الاقوامی قوانین اور میڈیا کی آزادی کے خلاف ہے
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کا بہانہ بناکر اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
زاریا کے حادثے کے شہداء کی تعداد 1000 سے زائد / نائجیریا کی حکومت اسلامی انقلاب سے خوفزدہ ہے
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی نے آزادی کے بعد پریس ٹی وی کے ساتھ اپنے پہلے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کو کمیونیسٹی نظریات کا جواب دینے کے لئے تاسیس کیا۔
-
امریکہ نے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں کو مسدود کردیا
امریکہ نے اظہار بیان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزاحمتی محاذ کی انٹرنیٹ سائٹوں العالم، یمن کی المسیرہ، پریس ٹی وی، کتائب حزب اللہ عراق، بحرین کی اللولوء ، فلسطین الیوم اورالکوثر کو بند کردیا ہے۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے نامہ نگار پر حملہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایران کے پریس ٹی وی کے نامہ نگار پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے حملہ کیا ہے۔