پروقار تقریب
-
تہران میں شہید حمید اور شہید مہدی باکری کی یاد میں تقریب منعقد
تہران وزارت داخلہ کے کانفرنس ہال میں ایرانی مسلح افواج اور اعلیٰ حکام کی موجودگی میں شہید حمید اور شہید مہدی باکری کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ولادت امام علیؑ کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں عمامہ گذاری کی تقریب
13 رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین علی علیہ السلام کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے طلباء کی اجتماعی عمامہ گذاری کی تقریب کا انعقاد مراجع تقلید اور علمائے کرام کی رہائش گاہ پر ہوا۔
-
یکم فروری؛ انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز؛
امام خمینیؒ کے مزار میں تقریب؛ اسپیکر کا خطاب
یکم فروری امام خمینیؒ کی وطن واپسی کے دن سے انقلاب اسلامی کے چوالیسویں عشرہ فجر کا آغاز ہوگیا۔ امام خمینیؒ کی جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے دن کی مناسبت سے مرکزی تقریب ان کے مزار پر ہو رہی ہے۔
-
قم میں شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
قم المقدس میں گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کے طلبہ تنظیموں کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید علامہ سید ضیاء الدین کی برسی منعقد ہوئی۔ جس میں قم میں مقیم علماء و طلاب کرام کے ساتھ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے کثیر زائرین نے شرکت کی۔
-
راولپنڈی میں "شب یلدا" کی مناسب سے تقریب کا انعقاد
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران،راولپنڈی فرامرز رحمان زاد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدیم ایرانی تہذیب میں شب یلدا کو تاریکیوں کے مقابلے میں روشنی کی فتح کا تہوار قرار دیا جاتا ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 626 نوجوان جوڑوں کو جہیز دینے کی تقریب
حضرت زینب کبری (س) کے یوم ولادت کے موقع پر قم کی تاریخی مقدس مسجد جمکران میں ضروت مند نوبیاہتا دلہنوں کو 600 سیٹ جہیز عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے کہ ہر عطیہ کردہ جہیز کا سیٹ ایک شہید کی نیابت کی نیت کے ساتھ عطیہ کیا گیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان سعید خطیب زادہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
وزارت خارجہ کے نئے ترجمان ناصر کنعانی کی معرفی اور سعید خطیب زادہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ہفتہ ازدواج کی مناسبت سے جشن وصال کی پروقار تقریب
جشن وصال اور ہفتہ ازدواج کے سلسلے میں بروز جمعہ یکم جولائی کو وحدت ہال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافیوں سیمت ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافیوں سیمت ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔