ایران کے صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور ایران۔امریکہ مذاکرات سمیت اہم امور پر مشاورت کریں گے۔