پاکستان اور آئی ایم ایف
-
پاکستان پر آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں
پاکستان کو قرض پروگرام تحت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ کڑی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
-
آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا ہے، پاکستانی وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو من و عن تسلیم کر لیا ہے، امید کرتے ہیں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔
-
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی درخواست مسترد
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے۔
-
آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار
پاکستانی وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن کے بیان کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔
-
آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔
-
کم آمدن والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کے تحفظات
پاکستانی حکومت کی جانب سے کم آمدن والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کے اعلان پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحفظات کا اظہار کردیا۔
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 3 درجن سے زائد اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا
حکومت نے قرض حاصل کرنے کیلیے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے تین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کردی۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف کی سخت شرائط کا سامنا
پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے غیر معمولی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے کی 98ء جیسی سخت شرائط کا سامنا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے
حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اضافی ریونیو پر اتفاق
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اضافی ریونیو پر اتفاق ہوگیا۔
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ملک کیلیے مثبت پیش رفت ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کو پاکستان کی معیشت کے لئے مثبت پیش رفت قرار دے دیا۔
-
پاکستانی آرمی چیف کا آئی ایم ایف سے قرض کیلیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ
پاکستان کے آرمی چیف نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دلانے کے لیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔