پاکستانی وزیر خزانہ
-
پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، اسحاق ڈار کی تصدیق
پاکستان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین کے بینک نے 70 کروڑ ڈالرز جمع کروادیے۔
-
پاکستان کی معاشی ترقی خدا کے ذمے ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستانی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔
-
پاکستان کو اگلے ہفتے 1 ارب ڈالر سے زائد قرضہ واپس کرنا ہوگا
پاکستان کو اگلے ماہ کے اوائل میں دو غیرملکی کمرشل بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے
-
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعہ کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔
-
سود کے بارے میں پاکستانی حکومت کا بڑا اعلان
پاکستانی وزیر خزانہ نے کہا کہ ملک میں رائج سود کے نظام کو ختم کرنا ہے، اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سال میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے
-
ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔
-
ہمیں دنیا بھر سے قرض کے لیے دشواری کا سامنا ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔