پاکستانی عالم دین
-
بانی آئی ایس او پاکستان کی 12 ویں برسی کی مناسبت سے خصوصی رپورٹ؛
علامہ سید علی موسوی ایک ہمہ جہت شخصیت
حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی موسوی المعروف آغا علی موسوی پاکستان کے ایک مجاہد اور ممتاز شیعہ عالم دین تھے جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی اس ملک میں مکتب اہل بیت کی ترویج و اشاعت کے لیے وقف کی۔
-
پاکستانی عالم دین سعودی عرب میں قید سے رہا ہوگئے
ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ علامہ سید ناظر عباس تقوی رہا ہوکر علامہ ساجد نقوی کی جانب رواں ہیں، جن جن افراد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی رہائی کیلئے کوشش کی ہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اللہ سب کی توفیقات میں اضافہ کرے۔