پالیسی
-
یمن کے بارے میں امریکہ کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، امریکی میڈیا کا اعتراف
امریکی ذرائع نے یمنی مسلح افواج کے حوالے سے اس ملک کی پالیسی کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یمن کے خلاف واشنگٹن کے اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا بلکہ امریکہ کو کھلی شکست ہوئی ہے۔
-
ایران میں تعینات ترک سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
غزہ جنگ نے اسرائیل کو عالمی برادری میں تنہا کر دیا ہے
تہران میں ترکی کے سفیر حجابی کرلانگیچ نے مسئلہ فلسطین پر اسلامی ممالک کے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غزہ جنگ نے اسرائیل کو عالمی برادری میں تنہا کر دیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد،آزاد خارجہ پالیسی اور عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار کی بنیاد پر ہے
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ، آزاد خارجہ پالیسی، داخلی خودمختاری، سرحدوں کےتحفظ، عالمی طاقتوں کی غلامی سے انکار،مسلم ممالک سے برادرانہ تعلقات اور گلگت بلتستان کے لیے آئینی حقوق کے حصول بیانیہ کی بنیاد پر ہے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسرائیل پوری طرح ایکسپوز ہوا ہے/ پاکستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن وقت کی ضرورت
مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کا بیانیہ شکست کھاگیا ہے۔ لوگ لاکھوں کی تعداد میں باہر نکل کر مظاہرہ کررہے ہیں۔ اسرائیل کا امیج سیاہ ہوگیا ہے جو کبھی ٹھیک نہی ہوسکتا۔
-
ایران کی فوجی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو بہتر بنانا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ملک کی فوجی اور دفاعی صلاحیتوں کا مقصد ڈیٹرنس کو بڑھانا، قومی سلامتی کو برقرار رکھنا اور علاقائی استحکام کو تقویت دینا ہے۔